بچوں کو صحتمند بنانے کے گھریلو ٹوٹکے

11 months ago
32

بچوں کو صحتمند بنانے کے گھریلو ٹوٹکے

نسخہ نمبر۱

جب بچہ چھ ما ہ کا ہو

جا ئے تو اسے گائے کا

مکھن تین ماشہ ہلکی سی

دیسی شکر ملا کر جس

سے ذائقہ بدل جائے ہر

روز کھلایا کر یں اور

ہفتے کے بعد ایک ماشہ

مکھن بڑھا دیا کر یں

*نسخہ نمبر ۲

▪دودھ : ایک کپ

▪سو جی :ایک چمچ

▪چینی: حسب ضر ورت

طر یقہ استعما ل :

سو جی کوبھو ن کر

ہلکا بر اؤ ن کر لیں زیا دہ

مت جلا ئیں اور چولہے سے اتار لیں

اس کے بعد دودھ کو ابالیں

۔ ابلتے دودھ میں سوجی

ڈال کر پتلی کھیر بنا لیں

اور اس حسب ضر ورت

چینی مکس کر لیں

_بچے کو دن میں ایک

با ر کھلا ئیں ۔چند دن

کے استعما ل سے ہی بچے

کی صحت اچھی ہو جا ئے گی

*انشا للہ چند روز میں

بچہ مو ٹا تا زہ ہو جا ئے

گا جس بچہ کو اس طریقے

سے سا ل بھر یہ خوراک

کھلا ئی جا ئے انشاء اللہ

وہ بچہ بہت کم بیمار ہو

گا اس کے بدن میں

ایسی طا قت پید ا ہو گی

کہ جو اسے عمر بھر کا م آئیگی-

Loading 1 comment...