Snake Venom.

1 year ago
11

سات سانپوں کازہر
دورِبرطانیہ کےہندوستان کی یہ کہانی انسپکٹراحمدیارخان کی پیشہ ورانہ زندگی کاایک باب ہے،جسےعنایت اللہ (مدیرماہنامہ حکایت )نےقلم بندکیاہے۔ ایک لاش کی دریافت سےشروع ہونےوالی جرم و سزاپرمبنی داستان۔تفتیش اورسراغ رسانی کےکمالات اورایک معمولی غلطی،جس کی وجہ سےکوئی جان سےگیا۔ملاحظہ فرمائیں:آوازِاردوکےزُمرہ کہانی/ایڈونچرکی ویڈیو۔۔

Loading comments...