The Thief in the Home.

1 year ago
6

چچاچونچ
میرزا ادیب مرحوم کاشماراردوکےبڑےادیبوں میں ہوتاہے۔انہوں نےبچوں اوربڑوں کےلئےیکساں طورپربہترین ادب تخلیق کیا۔گوشہءاطفال کی اس ویڈیومیں درج بالاکتاب سےایک کہانی پڑھی گئی ہے،یہ پوری کتاب انہی کرداروں کےگردبُنی گئی کہانیوں پرمبنی ہےجوہمارےدیہاتی ماحول کی حقیقی عکاسی کرتےہیں۔

Loading comments...