Premium Only Content

خطبہ جمعہ/مسئلۂ فلسطین صہیونیت کا انسانیت دشمن کردار... / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
*مسئلۂ فلسطین*
*صہیونیت کا انسانیت دشمن کردار اور تاریخی حقائق*
*خُطبۂ جمعۃ المبارک:*
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
*بتاریخ:* 25؍ ربیع الثانی 1445ھ / 10؍ نومبر 2023ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ)، لاہور
*خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی و حدیثِ نبوی ﷺ:*
*آیتِ قرآنی:*
وَ قَضَیْنَاۤ اِلٰى بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ فِی الْكِتٰبِ لَتُفْسِدُنَّ فِی الْاَرْضِ مَرَّتَیْنِ وَ لَتَعْلُنَّ عُلُوًّا كَبِیْرًا۔ (17 - بنی اسرائیل: 4)
ترجمہ: ”اور صاف کہہ سنایا ہم نے بنی اسرائیل کو کتاب میں کہ: تم خرابی کرو گے مُلک میں دو بار، اور سرکشی کرو گے بڑی سرکشی“۔
*حدیثِ نبوی ﷺ:*
”لَتَتْبَعُنَّ سَنَنَ مَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ شِبْرًا شِبْرًا“ الحدیث۔ (الجامع الصّحیح للبخاری، حدیث: 7320)
ترجمہ: ”تم اپنے سے پہلی امتوں کی ایک ایک بالشت میں اتباع کرو گے“۔
*۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇
آغاز 0:00
1:12 قرآن حکیم کلی، اُصولی اور جامع رہنمائی کی ابدی کتاب ہے
5:50 مسئلۂ فلسطین پرعالَمِ اسلام کا اضطراب اور مسئلے کی حقیقی نوعیت
9:34 مسئلۂ فلسطین سے متعلق ’’سورت بنی اسرائیل‘‘ کی آیات میں اُصولی رہنمائی
13:37 قرآن حکیم کا بنیادی قانون اسرائیل کا زمین میں دو مرتبہ فساد مچانا
17:35 یہود کا عہد و پیمان کا اقرار و گواہی کے باوجود عہد شکنی اور اللہ کی طرف سے سخت سزا
22:21 فساد مچانے کی وجہ اور اس کا تاریخی پسِ منظر
26:23 سیاسی گروہ بندی اور لیڈرشپ کی طاقت کے حصول کے لیے قتل و غارت گری
29:56 درست سیاسی نظام میں حقِ حکمرانی کے دو بنیادی انسانی اُصول
33:58 عرب قبائل اور فلسطینی سرداروں کی خلافتِ عثمانیہ سے غداری اور جرائم کا ارتکاب
37:15 شریفِ مکہ کو برطانوی سامراج نے خلافتِ عثمانیہ کے خلاف استعمال کیا
39:00 مفتیٔ اعظم مکہ و مفتیٔ اعظم فلسطین کا خلافتِ عثمانیہ کے خلاف ناحق فتویٰ
41:57 قومی آزادی کی تحریکوں کے خلاف عرب کے فرقہ پرستوں کا کردار
43:34 یہودیت کے صہیونی طبقے کا انسانیت دشمن کردار
44:57 سات اکتوبر 2023ء کو حماس کے اسرائیل پر حملے کی قرار واقعی حیثیت
47:13 مذہبِ یہودیت پر ذِلت و رُسوائی اور مسکنت کا عذاب ایک قرآنی پیشین گوئی
48:46 فلسطین میں لڑائی اسلام اور یہودیت کی مذہبی لڑائی نہیں، بلکہ یہودیت کا صہیونی کردار ہے
50:53 فلسطینی اتھارٹی کے مقابلے میں غزہ میں عسکریت پسندوں کا غلبہ ایک سوالیہ نشان ہے
53:28 ہندوستان میں انگریز کا قبضہ کرانے والی غدار مسلمان نام نہاد لیڈر شپ
56:13 مسلمان ممالک میں مسئلۂ فلسطین کے نام پر چندے کا مکروہ دھندہ
59:02 مسئلۂ فلسطین کے حل کے لیے مطلوبہ ویژن! اور حالات واقعات کے درست ادراک کی ضرورت و اہمیت
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
1:09:23
The HotSeat
12 hours agoTrump’s Parade = Mocked, China’s Parade = Praised: Leftist Hypocrisy EXPOSED
26.1K33 -
LIVE
Lofi Girl
2 years agoSynthwave Radio 🌌 - beats to chill/game to
210 watching -
4:34:26
Akademiks
6 hours agoICEMAN EPISODE 3
148K -
2:04:10
Inverted World Live
9 hours agoThe Robots Are Here | Ep. 103
61.6K15 -
1:21:53
Man in America
16 hours agoInflation, Debt & War: The 2032 Crash Cycle Is Here—Nations Will FALL w/ Martin Armstrong
58.1K20 -
1:53:48
Adam Does Movies
15 hours ago $3.13 earnedTalking Movies + Ask Me Anything - LIVE
24.1K3 -
2:55:43
TimcastIRL
8 hours agoTrump DOJ To Ban Trans People From Owning Guns After Catholic School Shooting | Timcast IRL
187K114 -
3:21:36
The Quartering
7 hours agoBaldur's Gate 3 First Playthrough!
50K8 -
6:34:42
Rallied
9 hours ago $9.03 earnedWarzone Solo Challenges
80K2 -
57:40
MattMorseTV
9 hours ago $11.99 earned🔴Trump just SHATTERED the RECORD.🔴
57.1K94