تعارف اللمحات مع النفحات /حضرت اقدس شاہ عبدالخالق آزاد رائے پوری مد ظلہ العالی

1 year ago
23

تعارف اللمحات مع النفحات
برائے تقریب رونمائی ایکسپو شارجہ
حضرت اقدس شاہ عبدالخالق آزاد رائے پوری مد ظلہ العالی
نکات
0:00 آغاز
0:05 لمحات کا تعارف
0:34 پہلا مبحث: کائنات کی تخلیق سے زمانے کا آغاز، حقائقِ امکانیہ اور ذات باری تعالٰی کے وجود سے بحث ابتدائی ۱۳ لمحات میں
2:40 دوسرا مبحث: کائنات سے متعلق حقائق، شخصِ اکبر اور ان کے تغیرات و تبدلات پر بحث لمحة ۱۴ سے ۲۱ تک
4:02 تیسرا مبحث: شخصِ اکبر میں نفسِ کلی کا ظہور ، کائنات کی طبیعت کلیہ کے بنیادی حقائق اور روز مرہ کے حوادثات اور واقعات کی تخلیق میں آسمانی اور زمینی قوتوں کا اثر انداز ہونے پر بحث لمحہ ۲۲ سے ۳۳ تک
5:25 چوتھا مبحث: اللہ تبارک و تعالی کے افعال اس کائنات میں مختلف اجناس اور انواع میں جاری افعال و کمالاتِ اربعہ اور افلاک کی قوتیں، نظام کو چلانے والی فرشتوں کی انتظامیہ ان کی تعریف اور مختلف اقسام پر بحث لمة ۳۴ سے ۴۸ تک
6:44 پانچواں مبحث: پوری کائنات کی تمام قوتوں کو مہمیز دینے والی طاقت،تجلی اعظم اور ذیلی تجلیات و تدلیات کا نظام، نیز نور کی حقیقت پر بحث لمحہ ۴۹ سے ۶۰ تک
7:59 آخر کتاب میں ایک اہم بحث: انبیا علہیم السلام کی حقائق کائنات کی تفہیم میں گفتگو کرنے کا انداز و اسلوب
9:26 حضرت مولانا عبید اللہ سندھیؒ کا اس کتاب کے بارے میں اہم قول
9:42 کتاب کی طبع اول و دوم کے متعلق گفتگواور موسسہ ابن العربی کے ناشرین کا شکریہ

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Loading comments...