Imtiaz gilgit

7 months ago
93

مرکزی عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان سنئر وائس چئرمین امتیاز گلگتئ نے عوام سے اپیل کی ہے گندم کی بیس کلو پر ایک ہزار چالیس روپے بڑھا کر حکومت نے عوام گلگت بلتستان کی زخموں پر نمک چھڑکا ہے سخت ردعمل دیگی اور تمام سٹک ہوکڈرز عوام حکومت کے اس فیصلے کو مسترد کرتی ہے دھرنا ہوگا مرنا ہوگا
مرکزی انجمن تاجران ہوٹل ایسوسی ایشن پیڑولیم ایسوسی ایشن اسکولز یونینز ریٹ اے کار ایسوسی ایشن ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن اور اپوزیشن جماعتیں مزہبی جماعتیں پوری قوم ایک پیج پر ہے
مرکزی عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان ترجمان اکرام حیدر

Loading comments...