Swift Response to Unknown Threat: Inside the Daring Operation in Kamalia

7 months ago
12

"Welcome to Fastnewskml your trusted source for breaking news, in-depth analysis, and up-to-the-minute updates. Our dedicated team of journalists and experts is committed to delivering accurate and unbiased news from around the world. Whether it's politics, current events, technology, or global affairs, we've got you covered. Stay informed with our daily news reports, exclusive interviews, and investigative stories. Join our community of informed citizens, engage in thoughtful discussions, and share your perspectives on the pressing issues of our time. Subscribe now and be the first to know as we bring you the news that matters."
About video
کمالیہ
تھانہ سٹی پر نامعلوم افراد کے فرضی حملہ آور اسکے انسداد کے لیے متعلقہ اداروں کے رسپانس ٹائم کو چیک کیا گیا آپریشن کی قیادت اے ایس پی سندس اسحاق نے کی
موک ایکسرسائز کے دوران 2 نامعلوم مسلح ملزمان تھانہ سٹی کمالیہ میں دیوار پھلانگ کر تھانہ میں داخل ہوئے ہیں خدشہ ہے کہ تھانہ کی بلڈنگ کو اور انسانی جانوں کو نقصان پہنچا سکتے ہیں اطلاع ملنے پر سرکل پولیس فل فور ریسپونس کرتے ہوئے اے ایس پی سرکل کمالیہ ایس ایچ او صدر کمالیہ ایس ایچ او سٹی کمالیہ ہمراہ نفری اورسرکل میں تعینات سپیشل برانچ کے اہل کاراور 2ٹیمیں ایلیٹ بلٹ پروف جیکٹ اور ہیلمٹ کے ساتھ ایلیٹ کرتے ہوئے پہنچ گئے۔ دوران اپریشن 2نامعلوم دہشت گرد1 زخمی حا لت میں پایا گیا۔اے ایس پی سرکل کمالیہ نے ریسکیو 1122 ٹیم کو موقع پروقوعہ کی اطلاع دی ہے۔اسی دوران ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی۔زخمی کو ہسپتال شفٹ کیا گیا۔ سرچ اپریشن کے بعد تھانہ کو کلئیر قرار دے دیا۔ بعدازں اے ایس پی کمالیہ نے کامیاب اپریشن پر تمام ٹیمز کو شاباش دی اور اس موقع پر ہدایت دی کہ ہم کسی بھی ناخوشگواراواقع سے نپٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں
#pakistsnews #fastnewskamalia #govtcollagekamalia #tobateksinghlocalnews #kamalialocalnews #tobateksinghupdates #letestnewd #viralreels #reels #viral
#pakistsnews #fastnewskamalia #govtcollagekamalia #tobateksinghlocalnews #kamalialocalnews #viral #tobateksinghupdates #Crimenews #letestnewd #alizaseharvlog
#TobaTekSinghNews
#TobaTekSinghLatestNews
#TobaTekSinghPolitics
#TobaTekSinghLocalNews
#TobaTekSinghDistrictNews
#thanasadarkamalia #Tobanews #PunjabGov #Excedent #protest #Pakistan #LetestNews #fastnewskamalia#UrduNews #Really #pti #Flood #Robray #Policecitythanakamalia #Crime #News #TobaTekSingh #OnlineNewsPk #PakistanNews#LocalNews#alizashortvideo #alizaseharviralvideo #alizaseharvlog #alizashortvideo #kamaliasong #wekamaliasong

Loading comments...