گھریلو ٹوٹکے

1 year ago
26
گھریلو ٹوٹکے بچوں کے لئے گھر میں بنائے جانے والے چپس کے آلو کاٹنے کے بعد اگر ان کو تھوڑی سی پھٹکڑی ملے پانی میں ڈال کر دھو لیا جائے تو پھر چپس سفید رہیں گے آلو کالے نہیں ہوں گے جب آنا گھوندھیں تو نمک اور پانی کے ساتھ کھانے کے دو چمچ کوکنگ آئل پانی میں شامل کرکے آٹا گوندھئے، روٹی نرم ہوگی اور پھولے گی بھی بلڈ پریشر نارمل روزانہ صبح لہسن کے دو جوئے اور ایک چائے کا چمچ شہدکھانے سے بلڈ پریشر بالکل نارمل رہتا ہے دانت، مسوڑھے مضبوط شہد کو سرکہ میں گھولیں اور اس کی کلیاں کریں، دانت اور مسوڑھے مضبوط ہوجائیں گے ٹماٹر، لیموں محفوظ کریں ٹماٹر کبھی کبھی بہت مہنگے ہوجاتے ہیں جب سستے داموں ملتے ہیں تب زیادہ لے لیں اور گرائنڈ کرکے فریزر میں جمانے والی کیوب ٹرے میں جمالیں، پھر تھیلے میں نکال کر رکھ لیں۔ بعد میں جتنا استعمال کرنا ہوکیوب کی شکل میں ڈال دیں، تازہ ٹماٹرکا ذائقہ ملے گا۔ لیموں سستے ہوں تو انہیں بھی آپ اسی طرح فریز کرکے استعمال کرسکتی ہیں۔ بچوں کے لئے گھر میں بنائے جانے والے چپس کے آلو کاٹنے کے بعد اگر ان کو تھوڑی سی پھٹکڑی ملے پانی میں ڈال کر دھو لیا جائے تو پھر چپس سفید رہیں گے آلو کالے نہیں ہوں گے گوشت کی بساند ختم کرنے کیلئے کھانے کا چمچ آٹے کی بھوسی چھڑک دیں اور دس منٹ بعد دھولیں۔ ۔

گھریلو ٹوٹکے

بچوں کے لئے گھر میں

بنائے جانے والے چپس کے

آلو کاٹنے کے بعد اگر

ان کو تھوڑی سی پھٹکڑی

ملے پانی میں ڈال کر

دھو لیا جائے تو پھر

چپس سفید رہیں گے

آلو کالے نہیں ہوں گے

جب آنا گھوندھیں تو

نمک اور پانی کے

ساتھ کھانے کے دو

چمچ کوکنگ آئل پانی

میں شامل کرکے آٹا

گوندھئے، روٹی نرم ہوگی

اور پھولے گی بھی

بلڈ پریشر نارمل

روزانہ صبح لہسن کے

دو جوئے اور ایک چائے

کا چمچ شہدکھانے سے

بلڈ پریشر بالکل نارمل رہتا ہے

دانت، مسوڑھے مضبوط

شہد کو سرکہ میں

گھولیں اور اس کی

کلیاں کریں، دانت اور

مسوڑھے مضبوط ہوجائیں گے

ٹماٹر، لیموں محفوظ کریں

ٹماٹر کبھی کبھی بہت

مہنگے ہوجاتے ہیں

جب سستے داموں ملتے

ہیں تب زیادہ لے لیں

اور گرائنڈ کرکے فریزر

میں جمانے والی کیوب

ٹرے میں جمالیں،

پھر تھیلے میں نکال

کر رکھ لیں۔ بعد میں

جتنا استعمال کرنا

ہوکیوب کی شکل میں

ڈال دیں، تازہ ٹماٹرکا

ذائقہ ملے گا۔ لیموں

سستے ہوں تو انہیں

بھی آپ اسی طرح

فریز کرکے استعمال کرسکتی ہیں۔

بچوں کے لئے گھر میں

بنائے جانے والے چپس

کے آلو کاٹنے کے بعد اگر

ان کو تھوڑی سی پھٹکڑی

ملے پانی میں ڈال کر

دھو لیا جائے تو پھر

چپس سفید رہیں گے

آلو کالے نہیں ہوں گے

گوشت کی بساند

ختم کرنے کیلئے کھانے

کا چمچ آٹے کی بھوسی

چھڑک دیں اور دس منٹ بعد دھولیں۔

۔

Loading 1 comment...