مَولا یَا صَلِّ وَسَلِّم دَائِماََ إ بَدََا, "Mola Ya Sali Wa Salim: Beautiful Islamic Nasheed"

1 year ago
25

Welcome to our channel, where you can immerse yourself in the beautiful Islamic Nasheed, "Mola Ya Sali Wa Salim." This nasheed offers a heartfelt tribute to the Prophet of Islam, Hazrat Muhammad (peace be upon him), with love and reverence.

In this video, we explore the beauty and meaning of "Mola Ya Sali Wa Salim" to help you better understand the essence of this praise and blessing. By watching and listening to this nasheed, you'll find solace and comfort in the remembrance of the Prophet.

Feel free to share this video with your friends and family, and subscribe to our channel to stay updated with our latest Islamic content. We aim to provide you with a deeper connection to your faith through meaningful content.

Subscribe to our channel and follow us on Facebook and Instagram to receive updates on our new videos and Islamic content.

Thank you for joining us on this spiritual journey, and we hope that "Mola Ya Sali Wa Salim" brings peace and blessings to your heart.

مَولا یَا صَلِّ وَسَلِّم دَائِماََ إ بَدََا, عَلٰی حَبِیْبِکَ خَیْرِ الخَلْقِ کُلِّھِمِی
مَولا یَا صَلِّ وَسَلِّم دَائِماََ إ بَدََا, عَلٰی حَبِیْبِکَ خَیْرِ الخَلْقِ کُلِّھِمِی
سحر کا وقت تھا معصوم کلیاں مسکراتی تھیں
ہوائیں خیر مقدم کے ترانے گنگناتی تھیں
ابھی جبریل اُترے بھی نہ تھے کعبے کے ممبر سے
کہ اتنے میں صدا آئی ہے عبدﷲ کے گھر سے
مبارک ہو شہِ ہر دوسرا تشریف لے آئے
مبارک ہو محمد مصطفٰیﷺ تشریف لے آئے
مَولا یَا صَلِّ وَسَلِّم دَائِماََ إ بَدََا, عَلٰی حَبِیْبِکَ خَیْرِ الخَلْقِ کُلِّھِمِی
مَولا یَا صَلِّ وَسَلِّم دَائِماََ إ بَدََا, عَلٰی حَبِیْبِکَ خَیْرِ الخَلْقِ کُلِّھِمِی
نہ کوئی آپ سا ہوگا نہ کوئی آپ جیسا تھا
کوئی یوسف سے پوچھے مصطفیٰ کا حسن کیسا تھا
زمین و آسماں میں کوئی بھی مثال نہ ملی
مَولا یَا صَلِّ وَسَلِّم دَائِماََ إ بَدََا, عَلٰی حَبِیْبِکَ خَیْرِ الخَلْقِ کُلِّھِمِی
مَولا یَا صَلِّ وَسَلِّم دَائِماََ إ بَدََا, عَلٰی حَبِیْبِکَ خَیْرِ الخَلْقِ کُلِّھِمِی
مُحَمّدٌ سَیِّدُ الکَوْنَیْنِ والثَّقَلَیْنِ
وَالفَرِقَیْنِ مِنْ عَرَ بِِ وَّ مِنْ عَجَمِ
وہ محمد فخرِعالم،بادشاہِ انس و جاں
سروِر کونین،سلطانِ عرب شاہِ عجم
ایک دن جبریل سے کہنے لگے شاہِ امم
تم نے دیکھا ہے جہاں بتلاؤ تو کیسے ہیں ہم؟
عرض کی جبریل نے اے شاہِ دیں،اے محترم!
آپ کا کوئی مماثل ہی نہیں رب کی قسم
ہُوْ اَلحَبِیْبُ الَّذِیْ تُرْ جَی شَفَا عَتُہُ
لِکُلِّ ھَوْلِِ مِنَ الأَھْوَالِ مُقْتَحِمِ
سلام اس پر کے جسنے بیکسوں کی دستگیری کی
سلام اس پر کے جسنے بادشاہی میں فقیری کی
سلام اس پر کے جسکے گھر نہ چاندی تھی نہ سونا تھا
۔ سلام اس پر کے ٹوٹا بوریا جسکا بچھونا تھا
سلام اے آمنہ کے لال اے محبوب سبحانی
سلام اے فخرِ موجودات فخرِ نوئے انسانی
تیری سورت تیری سیرت تیرا نقشہ تیرا جلوہ
تبسم گفتگو بندہ نوازی خندا پیشانی
تیرا در ہو میرا سر ہو میرا دل ہو تیرا گھر ہو
تمنا مختصر سی ہے مگر تمہید تولانی۔
مَولا یَا صَلِّ وَسَلِّم دَائِماََ إ بَدََا
عَلٰی حَبِیْبِکَ خَیْرِ الخَلْقِ کُلِّھِمِی
مَولا یَا صَلِّ وَسَلِّم دَائِماََ إ بَدََا
عَلٰی حَبِیْبِکَ خَیْرِ الخَلْقِ ک کُلِّھِمِی
کوئی بھی دور ہو بر حکم ان کا معتبر ایسا
کہ ان کا ہاں نہیں کہنا بھی ہے قران کے جیسا
کہ ان کا ہاں نہیں کہنا بھی ہے قران کے جیسا
وبی تو دین وہ دنیا ہے جو باتین آپ نے کہی
مَولا یَا صَلِّ وَسَلِّم دَائِماََ إ بَدََا
عَلٰی حَبِیْبِکَ خَیْرِ الخَلْقِ کُلِّھِمِی
درود اُن پر سلام اُن پر یہی کہنا خدا کا ہے
خدا کے بعد جو ہے مرتبہ صلی اعلیٰ کا ہے
وہی سردار عالم ہیں، وہی غمخوار اُمت ہیں
وہی تو حشر کے میدان میں سب کی شفاعت ہے
شفاعت کے لئے سب کی نظر اُن پر لگی ہوگی
مَولا یَا صَلِّ وَسَلِّم دَائِماََ إ بَدََا
عَلٰی حَبِیْبِکَ خَیْرِ الخَلْقِ کُلِّھِمِی
محمد مصطفی کے باغ کے سب پھول ایسے ہیں
جو بن پانی کےتر رہتے ہیں مر جھایا نہیں کرتے
محمد مصطفی کے باغ کے سب پھول ایسے ہیں
جو بن پانی کےتر رہتے ہیں مر جھایا نہیں کرتے
زبان پر شکوہ رنج وہ علم لایا نہیں کرتے
نبی کے نام لیوا ہم سے گھبرایا نہیں کرتے
یہ دربار رسالت ہے یہاں اپنوں کا کیا کہنا
یہاں سے ہاتھ خالی غیر بھی جایا نہیں کرتے
یہ دربار رسالت ہے یہاں ملتا ہے بے مانگے
ارے نادان یہاں دامن کو پھیلایا نہیں کرتے
یہ دربار رسالت ہے یہاں ملتا ہے بے مانگے
ارے نادان یہاں دامن کو پھیلایا نہیں کرتے
ارے او ناسمجھ قربان ہو جائے ان کے روزے پر
یہ لمحے زندگی میں بار بار ایا نہیں کرتے
حقیقت میں وہ لطف زندگی پایا نہیں کرتے
جو یاد مصطفی سے دل کو بھلایا نہیں کرتے
مَولا یَا صَلِّ وَسَلِّم دَائِماََ إ بَدََا, عَلٰی حَبِیْبِکَ خَیْرِ الخَلْقِ کُلِّھِمِی
مَولا یَا صَلِّ وَسَلِّم دَائِماََ إ بَدََا, عَلٰی حَبِیْبِکَ خَیْرِ الخَلْقِ کُلِّھِمِی
درِ محبوب سے ہٹ کر گزارا ہو نہیں سکتا
یہ وہ در ہے کہ جس در سے کنارا ہو نہیں سکتا
قسم اللہ کی لوگو! میرا ایمان کہتا ہے
نبی کا نام لیوا بے سہارا ہو نہیں سکتا
نبی کے چاہنے والوں کے دامن سے ہوں وابستہ
یقیں ہے قبر میں میری اندھیرا ہو نہیں سکتا
تقاضہ ہے نیازی یہ میرے ایمانِ کامل کا
جسے نسبت نہیں ان سے ہمارا ہو نہیں سکتا

Please like, comment, subscribe and share my channel. (Click below link)

https://t.ly/t3Rbf

Loading comments...