شرح دیوانِ غالب - کہتے ہو نہ دیں گے ہم دل اگر پڑا پایا

1 year ago
1

غنچہ پھر لگا کھلنے آج ہم نے اپنا دل
خوں کیا ہوا دیکھا گم کیا ہوا پایا

حال دل نہیں معلوم لیکن اس قدر یعنی
ہم نے بارہا ڈھونڈا تم نے بارہا پایا

شور پند ناصح نے زخم پر نمک چھڑکا
آپ سے کوئی پوچھے تم نے کیا مزا پایا

#شاعری #اردو #foryou #poetry #fypシ #شرح_دیوان_غالب

Loading comments...