قبض کا علاج

1 year ago
40

دائمی قبض کا دائمی علاج

:-
نسخہ کم قیمت اور

بنانے میں بھی بلکل

آسان ہے۔قبض تو

رفع پہلے دن ہی ہو

جائے گی لیکن معدے

اور انتڑیوں کی خشکی

ختم کرنے کےلیے 3۔4

ہفتہ استعمال کریں

۔آنے والے کچھ سالوں

تک بھی قبض نہیں

ہوگی ان شاء اللہ

دیسی انڈے کی زردیاں

3 عدد (کچی ڈالنی ہیں)

روغن زرد 50 گرام

چھلکا اسبغول 50 گرام

شکر 50 گرام

روغن بادام 10 گرام

گھی کو اتنا گرم کریں

محلول بن جائے باقی

تمام چیزیں ایک ایک

کرکے اس میں شامل کریں

پیلے رنگ کا حلوہ سا بن

جائے گا فریج میں

محفوظ کر لیں

ایک چمچ صبح و شام

کھانے کے بعد دودھ سے لیں

بنائیں اور استعمال کریں

دعاؤں میں یاد رکھیں

ہر مزاج کا بندہ استعمال

کر سکتا ہے ۔بلکل بے ضرر ہے

Loading 1 comment...