Sunrise

11 months ago
6

کتاب سادہ رہے گی کب تک۔
کبھی تو آغاز باب ہو گا۔

جنھوں نے بستی اجاڑ ڈالی۔
کبھی تو ان کا حساب ہو گا۔🙁🙁

Loading comments...