Premium Only Content

کھانسی کا خاتمہ
۔
بچوں کی کھانسی کا علاج
1۔ بچوں کو چھوٹی
پیپل باریک پیس کر
چٹانے سے بچوں کی
کھانسی دور ہو جاتی ہے ۔
2۔ آنار کے چھلکے کو
پیس کر ایک چمچ بچوں
کو تین چار دن تک
صبح اور شام دیں۔ یہ
بچوں کی کھانسی کے
لئے آسان اور لاجواب
گھریلو علاج ہے ۔
3۔ سرخ الائچی بھون
کر اور پیس کر 2، 2
چٹکی شہد میں ملا کر
بچوں کو 2 بار صبح
اور شام کے وقت چلائیں
۔
4۔ بچوں کی کھانسی
کا علاج کے لئے تھوڑی
سی پسی ہوئی ہلدی
توے پر بھون لیں
اس میں سے ½ چمچ
ہلدی گرم دودھ کے ساتھ دیں۔
5۔ ادرک کا رس، ½ چمچ
شہد میں ملا کر دن
میں تین بار بچے کو چٹانے
ے
سے کھانسی دور ہو جاتی ہے
6۔ 4عدد تلسی کے پتے،
2 عدد سیاہ مرچ اور
چھوٹا سا ٹکڑا ادرک یا
سونٹھ کا لے کر ایک کپ
پانی میں ڈال کر آگ پر
پکنے کیلئے رکھ دیں
پانی جب چوتھائی
کپ باقی رہ جائے تو
چھان کر یہ کآڑھا بچوں
کو پلائیں ۔ اس کے
استعمال سے تین دن
میں کھانسی زکام اور
سردی ختم ہوجاتی ہے
7۔ بچوں کی کھانسی
کا علاج کے لئے چٹکی
بھر ملٹھی اور ایک
چٹکی پیپل کا چورن
شہد کے ساتھ دن بھر
میں تین بار بچے کو
چٹانے سے کھانسی
دور ہو جاتی ہے ۔
8۔ بچے کی چھاتی پر
تارپین کا تیل سرسوں
کے تیل میں ملا کر ملیں
9۔ بچوں کی کھانسی
کا علاج کے لئے تھوڑی
سی پھٹکری توے پر
بھون لیں ۔ ایک چٹکی
پھٹکری شہد کے ساتھ
دن میں تین بار بچے
کو چٹانے سے کھانسی
دور ہو جاتی ہے ۔
-
1:35:17
Badlands Media
20 hours agoEye of the Storm Ep. 241
58.7K22 -
2:05:58
TimcastIRL
5 hours agoTrump Just REVOKED Legal Status Of 530,000 Migrants, Deportations NOW w/ Alex Stein | Timcast IRL
147K210 -
LIVE
I_Came_With_Fire_Podcast
9 hours agoCHINA MILITARY PURGE | TESLA OWNERS DOXXED | NGAD F-47
246 watching -
5:44:43
Shield_PR_Gaming
9 hours agoSome Gray Zone Warfare with Followers & more games!
51K2 -
31:38
Michael Franzese
6 hours agoTony Accardo: The Genius That Built Chicago’s Most Powerful Empire
56.1K1 -
45:40
BonginoReport
7 hours agoCritics Give Disney’s Feminist “Snow White” a Rotten Apple (Ep.10) - Nightly Scroll w Hayley 03/21/2025
113K130 -
1:47:40
Kim Iversen
10 hours agoWhy Did Sarah Ashton-Cirillo Help Jail Gonzalo Lira? His Side of The Story
107K194 -
9:00:23
Dr Disrespect
13 hours ago🔴LIVE - DR DISRESPECT - TRIPLE THREAT CHALLENGE - WZ, PUBG, FORTNITE
200K34 -
12:23
Adam Does Movies
7 hours ago $3.28 earnedSnow White (2025) Movie Review - Disney Does It Again!
41K11 -
1:33:43
Tucker Carlson
6 hours agoSteve Witkoff’s Critical Role in Negotiating Global Peace, and the Warmongers Trying to Stop Him
109K144