پاکستان نے کمبوڈیا کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز کی تاریخ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔