The Secret History of the American Empire. Urdu Translation of A Chapter.

2 years ago
9

امریکی تاریخ کےخفیہ اوراق۔
جان پرکنزنےاس کتاب میں امریکہ کی بہت سی خفیہ سازشوں سےپردہ اٹھایاہے۔زُمرہ حالات وواقعاتِ عالم کی اس ویڈیومیں اِس کتاب کےاُس باب کااردوترجمہ پڑھاگیاہے، جس میں مصنف کوایک تُرک شخص ملا،جس نےاسرائیل کے بارےمیں امریکی پالیسی کے پیچھے چُھپےحقائق بیان کردئے۔ مترجم کانام محمداحسن ہے۔

Loading comments...