تباہ شدہ گھر کے ملبے پر بیٹھ کر اس مناسبت سے بچے نے جو آیتیں پڑھی

1 year ago
22

تباہ شدہ گھر کے ملبے پر بیٹھ کر اس مناسبت سے بچے نے جو آیتیں پڑھی

الفاظ نہیں بچے کے ایمان و یقین اور اس پہاڑ جیسے حوصلے پر کیا لکھوں 🙏🏻🙏🏻
بہادر ماؤں نے کیسے کیسے بہادر جنے 🖤
وَلَنَبْلُوَنَّكُم بِشَيْءٍ مِّنَ الْخَوْفِ وَالْجُوعِ وَنَقْصٍ مِّنَ الْأَمْوَالِ وَالْأَنفُسِ وَالثَّمَرَاتِ ۗ وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَ
الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُم مُّصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

اور یقیناً ہم تمھیں خوف اور بھوک اور مالوں اور جانوں اور پھلوں کی کمی میں سے کسی نہ کسی چیز کے ساتھ ضرور آزمائیں گے اور صبر کرنے والوں کو خوشخبری دے دے۔
وہ لوگ کہ جب انھیں کوئی مصیبت پہنچتی ہے تو کہتے ہیں بے شک ہم اللہ کے لیے ہیں اور بے شک ہم اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں
( سورہ بقرہ 155،156)

Loading comments...