ملک بھر کی طرح حافظ آباد میں بھی بارش تفصیل بتا رہے نامہ نگار کے نیوز زاہد سیل

1 year ago
1

حافظ آباد : ملک بھر کی طرح حافظ آباد میں بھی گزشتہ 10 گھنٹوں سے ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں ، ہلکی ہلکی بوندا باندی کا سلسلہ بھی جاری ہے حافظ آباد کی تازہ ترین صورتحال بتا رہے ہیں زاہد سھیل

Loading comments...