The Secret of Money. Quote, Urdu Translation.

2 years ago
5

عظیم راز۔
رونڈابرن کی اس کتاب کاترجمہ محترمہ عائشہ ڈوگرنےکیاہے۔آوازِاردوکی موٹیویشنل ویڈیوسیریزمیں آج پیش کی جانےوالی ویڈیواس کتاب کےایک باب پرمبنی ہے۔ جس میں بتایاگیاہےکہ زیادہ پیسہ حاصل کرنےکارازآپ کےاپنےذہن میں چھُپاہے اوراس کاتعلق آپ کی سوچ کےساتھ ہے۔

Loading comments...