بال حکومت وقت کے کورٹ میں ہے. اس کے نمائندے ہیں, ان کے ترجمان ہیں جان اچکزئی سے ابھی مل لیتے ہیں

1 year ago
11

خدارا آپ زمینداروں کے اس مسئلے کا حل نکالیں. زمینداروں کو جو ہے دیوار سے مت لگائیں. آپ نے دیکھا دوستوں اور ساتھیوں اس وقت صوبائی گورنمنٹ کا جو نمائندہ تھا وہ آپ کے پاس آئے اور اس نے اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ ہم بیٹھتے ہیں آپ کے اس مسئلے کا حل نکالتے ہیں
ہم دیکھتے ہیں تین بجے اس سے یہاں پہ مذاکرات ہیں. اور اس کے بعد انہوں نے کل کہا کہ وزیراعلی بلوچستان سے ہماری مذاکرات ہوں گی. اور اس کے بعد اگر بلوچستان کی بجلی بحال ہو جاتی ہے۔میرے خیال میں زمیندار پرامن لوگ ہیں. اس وقت دو ہزار ایک میں بھی جب ان پہ تین ان پہ گولیاں برسائی گئیں. اس وقت بھی پرامن تھے۔نے قربانیاں دیں لیکن میدان میں رہے. آج بھی اپنے حقوق کے لیے وہ کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے. انشاءاللہ. تو آج آپ ان کے اس یقین دہانی پہ اپنے زمینداروں سے یہی اپیل کرتے ہیںکہ ہم نے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا. ابھی بال حکومت وقت کے کورٹ میں ہے. اس کے نمائندے ہیں, ان کے ترجمان ہیں جان اچکزئیسے ابھی مل لیتے ہیں اور کل کے لیے انہوں نے وزیراعلی سے مذاکرات کی یقین دہانی کرائی ہے کہ اس

Loading comments...