“فلسطین سے رشتہ کیا؟ لا الہ الا الل کی

1 year ago
1

‏“فلسطین سے رشتہ کیا؟ لا الہ الا اللہ”
پاکستان تحریک انصاف کوئٹہ میں بلوچستان کے جنرل سیکرٹری سالار خان کاکڑ کی قیادت میں فلسطین کے مسلمان بھائیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی، جس میں ضلعی صدر رحیم کاکڑ، عنایت کاکڑ و دیگر صوبائی و ضلعی قائدین کے ساتھ عوام کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی
‎#LetUsStandForPalestine

Loading comments...