ضلع میں 14 چوری کی وارداتوں میں ملوث 11 ملزمان کی گرفتاری

1 year ago
8

بیدر ضلع کے مختلف پولیس اسٹیشنوں میں چوری کے 14 الگ الگ مقدمات کو نمٹانے کے بعد 11 ملزمان سے   بڑی رقم برآمد کیے گئے ہیں۔ ضلع سپرنٹنڈنٹ آف پولیس چن بسونا ایس ایل نے کہا کہ قیمتی سامان ضبط کر لیا گیا اور ملزمان کو عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا۔وہ ہفتہ کو بیدر ڈسٹرکٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس آفس کے احاطے میں طلب کردہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔

Loading comments...