Israel vs Hammas Army

9 months ago
6

امریکہ، مغربی ممالک، اقوام متحدہ اسرائیل کی حمایت میں سامنے آگئے ہیں

مسلم ممالک، او آئی سی ، پاکستان، سعودیہ عرب ہمت کرے فلسطین کی حمایت کا اعلان کرے
*57 اسلامی ممالک کو آج پھر ایک بار موقع ملا نمک حلالی کرنے کا ہمت کرو کھل کر فلسطینی مسلمانوں کی حمایت کرو*⚔️🌍⚔️

#GazaUnderAttack
‎#Gaza ‎#Palestine ‎#Israel
‎#طوفان_الأقصى

*غزہ کے قریب ایک تقریب کے مقام سے فلسطینی مزاحمتی جنگجو پہنچنے کی آواز پر اسرائیلی آباد کار فرار ہو رہے ہیں۔😜*

Loading 1 comment...