@RTEurdu post, hardest luck..see description

1 year ago
36

‏فضائی حملے کے دوران میزائل سائرن بجنے پر ایک اسرائیلی شہری نے فوری طور پر اپنی گاڑی سڑک کے کنارے کھڑی کر کے ایک عمارت کے کونے میں پناہ لی
‏میزائل وہیں گرا جہاں وہ چھپا ہوا تھا۔
‏⁧‫#حماس‬⁩
‏⁧‫#طوفان_الأقصى‬⁩

Loading 1 comment...