6 October 2023

8 months ago
1

چیئرمین تحریک انصاف جناب *عمران خان* کی سالگرہ کے موقع پر صدر PTI وومن ونگ پاکستان محترمہ کنول شوذب کی ہدایت پر صدر وومن ونگ سندھ سیرینا خان کا کراچی کی کچی بستی اور اسپیشل بچوں کے ادارے کا دورہ کیا
وفد میں نائب صدر شازیہ علی، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری شگفتہ اشرف ایڈیشنل جنرل سیکرٹری امبرین ملک شامل۔
ہمارے قائد عمران خان جیل میں صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں ایسے عظیم قائد کی سالگرہ کے موقع پر سندھ کی خواتین قائد عمران خان کا یہ ویژن لے کر کچی بستیوں میں کھانا تقسیم کرنے اور ذہنی معذور بچوں کے اداروں میں تحفے لے جا کر بانٹ کر چئیر مین عمران خان کی لیگیسی
احساس،انسانیت کو آگے بڑھایا۔
سابق وزیر اعظم عمران خان عوام کی حقیقی آزادی کیلئے بے گناہ کال کوٹھری میں اسیری کاٹ رہے ہیں پر وومن ونگ سندھ ایسے میں بڑی دلیری سے اپنے لیڈر کے وژن کو لے کر عوام کے پاس جارہی ہیں۔
‎#HappyBirthdayImranKhan
‎#عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور

Loading comments...