6 October 2023

8 months ago
4

پی ٹی آئی چیئرمین *عمران خان* کی آج سالگرہ کے موقع پر *کنول شوذب* صدر وومن ونگ پاکستان کی ہدایت پر وومن ونگ سندھ کی صدر *سیرینا خان* کا کراچی کی کچی بستی کا دورہ۔

وفد میں نائب صدر *شازیہ علی،* ایڈیشنل جنرل سیکرٹری *شگفتہ اشرف* ایڈیشنل جنرل سیکرٹری *امبرین ملک* شامل۔

ہمارے قائد عمران خان جیل میں صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں اور قائد کی سالگرہ کے موقع پر سندھ کی خواتین پہنچی ایک غریب بستی میں جہاں غریبوں کو کھانا تقسیم کیا گیا عمران خان نے اپنے دور حکومت میں غریبوں کے لیے لنگر خانے، احساس کفالت پروگرام ، پناہ گاہ، کاروبار کے لیے قرضہ اسکیم جیسے بہت سے پروگرام غریبوں کے لیے متعارف کروائے۔ سندھ کی خواتین قائد عمران خان کا یہ ویژن لے کر غریبوں کے بستیوں میں جا کر سالگرہ کے موقع پر کھانا تقسیم کیا اور عوام کو پیغام دیا کہ عمران خان جیل میں عوام کے لیے مشکلیں برداشت کر رہے ہیں اور سندھ کی بہنیں خواتین ان کے وژن کو لے کر چل رہی ہیں۔

‎#HappyBirthdayImranKhan

Loading comments...