خاتم_النبیین_محمدﷺّ

2 years ago
21

*"سلام قِبلہ امِیرالمُجَاہِدِینؒ فنا فی خاتم النبیینﷺ"*

*"بس حضورﷺ ہی خَاتَمَ النَّبِیِّیْن ہیں حضورﷺ نے نبوت کے تمام راستے بند فرما دیـے ہیں اب قیامت تک قـرآن ہی اللّٰهﷻ کی آخری کتاب ہـے جو تمام مسلمانوں کیلئے مشعل راہ ہے اور قیامت تک امت کیلئے ہدایت کا راستہ صرف دینِ اسلام ہے اور حضورﷺ نے فرمایا ہر مومن کی جان سے بھی زیادہ میں اس کے قریب ہوں "*
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ

*•┈┈┈┈┈••✦TLP✦••┈┈┈┈┈•*
*اَلصَّـــلٰوةُوَالسَّـــلَامُ عَلَیــْـكَ یَارَسُـــوْلَ اللّٰهﷺ*

*🌺🌹آپ کی دعاؤں کا طلبگار 🌹🌺*
*🇵🇰🌺ٹی ایل پی مجاہد میڈیا 🌺🇵🇰*

Loading comments...