بلوچستان میں ایپکس کمیٹی کا اجلاس 10 اکتوبر کو ہوگا،جان اچکزئی

1 year ago
17

کوئٹہ:نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان محمد اچکزئی کی پریس کانفرنس

کوئٹہ:غیر ملکی تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،جان اچکزئی

کوئٹہ:غیر ملکی تارکین وطن کے پاس 27 دن کی مہلت ہے،جان اچکزئی

کوئٹہ:دہشتگردی کے واقعات میں افغان شہری ملوث رہے ہیں،جان اچکزئی

کوئٹہ:پاکستان نے ہمیشہ افغان بھائیوں کی مدد کی،جان اچکزئی

کوئٹہ:طاقت کے زور پر پاکستان کو نہیں دبایا جاسکتا،جان اچکزئی

کوئٹہ:دہشتگردوں سے آئینی ہاتھوں نمٹا جائیگا،جان اچکزئی

کوئٹہ:افغان شہری پاکستان کو نشانہ بنارہے ہیں،جان اچکزئی

کوئٹہ:ویزہ لیکر پاکستان آنیوالے پر کوئی اعتراض نہیں،جان اچکزئی

کوئٹہ:جنوری سے ابتک 24 خودکش حملے ہوئے،جان اچکزئی

کوئٹہ:24 میں سے 14 افغان شہری دہشتگردی میں ملوث رہے ہیں،جان اچکزئی

کوئٹہ:بلوچستان میں 5 لاکھ 84 ہزار افغان مہاجرین ہیں،جان اچکزئی

کوئٹہ:آئندہ جو بھی افغان ویزہ کے بغیر آئیگا اسے نکال دیا جائیگا،جان اچکزئی

کوئٹہ:ایپکس کمیٹی کے فیصلوں کو بلوچستان اسمبلی من و عن تسلیم کریگی،جان اچکزئی

کوئٹہ:بلوچستان میں ایپکس کمیٹی کا اجلاس 10 اکتوبر کو ہوگا،جان اچکزئی

کوئٹہ:پاکستان کو بدقسمتی سے کمزور ریاست پر سمجھا گیا ہے،جان اچکزئی

Loading comments...