سورۃ الفرقان آیت نمبر 58 سے60 ترجمہ وتفسیر

1 year ago
1

اور تم اس زندہ خدا پر بھروسہ رکھو جو کبھی نہ مرے گا اور اس کی تسبیح اور حمد کرتے رہو، اور وہ اپنے بندوں کے گناہوں سے کافی خبردار ہے۔جس نے آسمان اور زمین اور جو کچھ ان میں ہے چھ دن میں بنایا پھر عرش پر قائم ہوا، وہ رحمان ہے پس اس کی شان کسی خبردار سے پوچھو۔اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ رحمان کو سجدہ کرو، تو کہتے ہیں رحمان کیا ہے، کیا ہم اسے سجدہ کریں جس کے لیے تو کہہ دے اور اس سے انہیں اور زیادہ نفرت ہوتی
۔And put your trust in the living God who will never die and glorify and praise Him, and He is well aware of the sins of His servants. He who created the heavens and the earth and everything in them in six days, then the throne But it was established, He is the Most Merciful, so ask someone who knows about His glory. They hate more.

Loading comments...