Nawaz sharif👽 सच|👉Honda125|بریانی سے آگے جہاں اور بھی ہے|اپنوں کے ساتھ شئیر کریں #pakistan #trending

1 year ago

subscribe channel 💕
خدا کی شان ہے کہ کل تک جو سیاسی جماعتیں الیکشن میں الیکٹرانک ووٹنگ کی شدید مخالفت کر رہی تھیں
آج اپنے جلسوں میں لوگوں کو زبردستی بلانے کیلئے موبائل ایپ تیار کر لی ہے کہ کہیں بریانی اور ہونڈا ایک سو پچیس کے لالچ میں بھی لوگ نہ آئے تو کیا ہو گا۔
پاکستانیوں مجھے عمران خان کی ایک نصیحت یاد آگئی کہ ہمیشہ یاد رکھیں ن لیگ سے جتنا پیسہ لینا ہے لے لو مگر ووٹ صرف بلے کو دینا ہے ، ویڈیو شئیر ، سبسکرائیب ۔

Loading comments...