Urdu Poetry. مثنوی سحرالبیان

2 years ago
4

یہ میرحسن دہلوی کی لکھی ایک طویل مثنوی ہے، جس میں شہزادہ بےنظیر اورشہزادی بدرمنیر(جی ہاں!مردوعورت کےنام اسی طرح ہیں)کی عشقیہ داستان کومنظوم کیاگیاہے ۔آوازِاردوکی محفلِ سخن میں اس نظم کاتعارف ملاحظہ کیجئے۔

Loading comments...