آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور میانوالی پہنچ گئے, پی ایچ پی چیک پوسٹ کنڈل کا دورہ

1 year ago
4

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور میانوالی پہنچ گئے, پی ایچ پی چیک پوسٹ کنڈل کا دورہ
ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ ذوالفقار حمید، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی وسیم سیال، ایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی راو عبدالکریم، ڈی آئی جی پی ایچ پی اطہر وحید ، ڈی آئی جی آئی ٹی احسن یونس،ڈی پی او میانوالی سمیت سینئر افسران آئی جی پنجاب کے ہمراہ، دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنانے والے پٹرولنگ پوسٹ پر تعینات بہادر جوانوں سے ملاقات،
آئی جی پنجاب نے آپریشن کرنے والے سی ڈی ٹی جوانوں کو 05 لاکھ، چیک پوسٹ پر تعینات تمام جوانوں کو 30 لاکھ روپے نقد انعام دیا،
کنڈل چیک پوسٹ کا نام شہید ہیڈ کانسٹیبل ہارون خان کے نام پر رکھا جائے گا، پنجاب پولیس کے جوانوں کا مورال بے حد بلند ہے، دہشت گردی کے بزدلانہ حملے ہمارا مورال پشت نہیں کر سکتے، ڈاکٹر عثمان انور
#PunjabPolice #Mianwali

Loading comments...