بری ہے خودکشی لیکن تیرے جانے پہ سالوں تک تعجب میں پڑے رہنے سے بہتر تھا کہ مر جاتے 🌝🌚