سوچنے والوں کی دنیا ۔ دنیا والوں کی سوچ سے الگ ہوتی ہے!💦

1 year ago
3

دل کے معاملات پہ کچھ مشورہ کریں
تم کل ذرا سی دیر کو کیا دستیاب ہو؟

اک شخص سوچنا ہے مجھے رات دیر تک
خوشبو، گلاب، رنگ، گھٹا، دستیاب ہو
💛🌺
آزاد حسین آزاد

Loading comments...