خواتین پاکستان ریاستی جبر کا شکار . Pakistani women also a victim of state oppression #pti

1 year ago
1

سیاسی انتقام کی خاطر، ہار کے خوف و طاقت کے نشے میں مست حکمران اس قدر بوکھلاہٹ کا شکار ہیں کہ وہ خواتین کا احترام تک بھلا چکے ہیں، وہ خواتین جو ہمیشہ پاکستان اور پاکستانی عوام کے حقوق کی خاطر قائد عمران خان کے ساتھ کھڑی ہیں وہ بھی ریاستی جبر کا شکار ہے مگر سلام ہیں ان خواتین پر جو اس فسطائیت کے باوجود ڈٹ کر کھڑی ہیں۔

For the sake of political revenge, intoxicated by the fear of defeat and power, the rulers are so confused that they have forgotten to respect women, those women who always stand with Quaid Imran Khan for the rights of Pakistan and Pakistani people. She is also a victim of state oppression, but salute to those women who are standing firm despite this fascism.

#ImranKhanPTI #ReleaseImranKhan #ptilawyer #ImranKhan #ImranKhanPTI
#ptiwomenwings

Loading comments...