صغیر سویٹس اینڈ بیکرز کا افتتاح چوہدری ارمغان سبحانی اور مرزا حاجی سلیم کرتے ہوئے

1 year ago
3

پسرور(میاں رضوان الحق سے)صغیر سویٹس اینڈ بیکرز کی چوبارہ میں افتتاحی تقریب چوبارہ: چوہدری ارمغان سبحانی سابق ایم این اے آف وریو اور حاجی مرزامحمد سلیم نے صغیر سویٹس اینڈ بیکرز چوبارہ کا افتتاح کیا افتتاحی تقریب کے موقع پر دیگر مہمانانِ گرامی یو سی بڈیانہ گورسی صاحب، ملک فیصل، ملک جاوید، ملک طارق، ملک سجاد ،چوہدری علمدار حسین، ملک سعید، ملک سجاد،ملک روُف سمیت کثیر تعداد میں معززین نے شرکت کی افتتاح کے موقع پر شرکاء تقریب کی مٹھائی، پیزا اور بریانی سے تواضع کی گئی ۔

Loading comments...