2023-09-22

Enjoyed this video? Join my Locals community for exclusive content at zainabcenter.locals.com!
9 months ago

وَأَحسَنُ مِنكَ لَم تَرَ قَطُّ عَيني
آپ ﷺ سے زیادہ حسین میری آنکھ نے ہرگز نہیں دیکھا
وَأَجمَلُ مِنكَ لَم تَلِدِ النِساءُ
اور آپ ﷺ سے زیادہ جمیل کسی عورت نے جنا ہی نہیں
خُلِقتَ مُبَرَّءً مِن كُلِّ عَيبٍ
آپ ﷺ ہر عیب سے پاک وصاف پیدا کئے گئے
كَأَنَّكَ قَد خُلِقتَ كَما تَشاءُ
گویا کہ آپ ﷺ اس طرح پیدا کئے گئے جیسا کہ آپ ﷺ نے چاہا
💖
ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ

Loading comments...