Last Days.

2 years ago
3

انسانیت موت کےدروازےپر
مولاناابوالکلام آزادنےاس کتاب میں مشہورلوگوں کےآخری ایام کےبارےمیں تفصیلات بیان کی ہیں۔ سب سےپہلےآنحضرت ﷺ کی رحلت کابیان ہے۔
آوازِاسلام کی اس ویڈیومیں حضرت محمدﷺ کےاس فانی دنیامیں گزرےآخری پانچ ایام کوترتیب وار بیان کیاہے۔

Loading comments...