Zaat aur baradri

1 year ago
1

زات اور برادرِ ی کی نسبت سے اگر تم کہو کے یہ اُنچِی زات ہے یہ نیچِی زات ہے یہ دین کی جڑکرجاتی ہے اس سے
خدا کے نزیک اُنچِی اور نیچِی ہونے کا میعار ایک ہی ہے کہ تم قوانین خداو اندی کی کس ہد تک نگداشت کرتے ہو
تقوہ ہے معیار
پیدائش نہیں ہے نسل نہیں ہے قبیلہ نہیں ہے شعووب نہیں ہے برادر ی نہیں ہے

Loading comments...