دانتوں کا علاج

1 year ago
26

*دانتوں کا علاج دانت

درد کیڑا لگنا جلن ٹھنڈک

ریشہ دانتوں کا

ہیلنا وغیرہ کا علاج*

*ھوالشافی*

پھٹکری سفید 5تولہ

عقرقرحا 4تولہ

سیاہ مرچ 2تولہ

میٹھا سوڈا 2تولہ

سیاہ نمک 5تولہ

سرکہ جامن 20تولہ

تیاری.

پھٹکری کے چھوٹے پیس

کرکے سرکہ ملا کر توے

پر رکھ دیں

پھٹکری بریاں کرکے

اتار لیں

تمام اجزاء کا علیحدہ

علیحدہ سفوف تیار کریں

بعد از مکس کرلیں.

صبح شام کریں برش

کے ساتھ یا ایسے

ہی انگلی پرلگا کر.

ان شاء اللہ عزوجل

پہلی خوراک میں

ہی خون بند درد کی

کمی مسلسل استعمال

سے دانتوں کی

تمام بیماریوں ختم.ہو جائیں گی

Loading 1 comment...