‏زمین و آسمان کے درمیان فاصلے اتنے بڑھ گئے ہیں کہ مظلوموں کی آہیں ۔ ؟ آ۔💔

1 year ago
2

‏زمین و آسمان کے درمیان فاصلے اتنے بڑھ گئے ہیں کہ مظلوموں کی آہیں اور دعائیں کہیں راستے میں ہی دم توڑ دیتی ہیں ۔۔۔ ؟
آج ایک اور بےبس ماں کی گود اُجڑ گئ ہے اے ربِّ ذوالجلال معصوم عماد کے قاتلوں کو نشان عبرت بنادے۔💔

Loading comments...