Free petrol distribution

9 months ago
15

مہنگائی کے خلاف انوکھا احتجاج ہزاروں موٹر سائیکلوں کو مفت پیٹرول بحریہ ٹاؤن کنٹری ہیڈ جناب شاہد قریشی صاحب اور JDC کی جانب سے ملک بھر میں مفتپیٹرول کی فراہمیپہلے مرحلے میں آج ناتھا خان سے ملیر جانے والے راستے پر قائم ایک پمپ پر شام 5 سے ساڑھے 6بجے تک موٹر سائیکل سوار نوکری پیشہ افراد کو بلکل مفت پیٹرول دیا گیا
#jdc #jdcfoundation #shahidqureshi #freepetrol

Loading comments...