Premium Only Content
خطبہ جمعہ/ریاست کے بقا کے لیے حدودُ اللہ کے دینی نظریے کے قیام ... / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
ریاست کے بقا کے لیے حدودُ اللہ کے دینی نظریے کے قیام کی ناگزیریت اور
حُدود شِکَن فاسِد نظام
خُطبۂ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 28؍ صفر المظفر 1445ھ / 15؍ ستمبر 2023ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ)، لاہور
خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی و حدیثِ نبوی ﷺ :
1۔ تِلْكَ حُدُوْدُ اللّٰهِ فَلَا تَقْرَبُوْهَا، كَذٰلِكَ یُبَیِّنُ اللّٰهُ اٰیٰتِهٖ لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ یَتَّقُوْنَ۔ (2 – البقرہ: 187)
ترجمہ: ”یہ حدیں باندھی ہوئی ہیں اللہ کی، سو ان کے نزدیک نہ جاؤ۔ اسی طرح بیان فرماتا ہے اللہ اپنی آیتیں لوگوں کے واسطے، تاکہ وہ بچتے رہیں“۔
2۔ وَ تِلْكَ حُدُوْدُ اللّٰهِ یُبَیِّنُهَا لِقَوْمٍ یَّعْلَمُوْنَ۔ (2 – البقرہ: 230)
ترجمہ: ”اور یہ حدیں باندھی ہوئی ہیں، اللہ بیان فرماتا ہے ان کو جاننے والوں کے واسطے“۔
حدیثِ نبوی ﷺ:
”مَثَلُ الْقَائِمِ عَلَى حُدُودِ اللّٰهِ وَالْوَاقِعِ فِيهَا، كَمَثَلِ قَوْمٍ اسْتَهَمُوا عَلَى سَفِينَةٍ فَأَصَابَ بَعْضُهُمْ أَعْلَاهَا وَبَعْضُهُمْ أَسْفَلَهَا“ الحدیث۔ (الجامع الصحیح للبخاری، حدیث: 2493)
ترجمہ: ”اللہ کی حدود پر قائم رہنے والے اور اس میں گھس جانے والے (یعنی خلاف کرنے والے) کی مثال ایسے لوگوں کی سی ہے جنہوں نے ایک کشتی کے سلسلے میں قرعہ ڈالا۔ بعض لوگوں کو کشتی کے اوپر والے حصے میں اور بعض لوگوں کو نچلے حصہ میں جگہ ملی“۔
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
0:00 آغاز
1:26 کائنات کا پورا نظام اللہ تعالیٰ کے مقرر کردہ نظم و ضبط کے قوانین کے تحت ہے
10:32 حدودُ اللہ کا معنی و مفہوم امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے ارشاد کی روشنی میں
15:41 ملتِ طبعییّن اور ملتِ نجامین کا تصور، حدود اور حدودُ اللہ کا حقیقی عالمگیر نظام
18:23 عقل، وحی اور مَلَکُوتی نظام کا باہمی ربط اور اس پر مشتمل اُلوہی نظام
25:27 اسلام میں قانونِ وراثت کے حوالے سے اللہ تعالیٰ کی قائم کردہ حدود و قیود
35:37 حدیثِ نبوی ﷺ میں کشتی کی دو سطحوں کے ذریعے حدود کی آسان تفہیم۔
41:14 ریاست کے اجتماعی مفاد کا نظام ہی کسی ریاست کی حدود کہلاتی ہیں، جس کی پابندی سب پر لازم ہے
46:40 حدیثِ نبوی ﷺ سے معاشرے میں اجتماعی سیاسی جدوجہد کے لیے استشہاد
48:40 جائیداد میں عورتوں کے حقوق کے حوالے سے وعظ و نصیحت اور بے عملی کے رویے
51:01 اجتماعیتیں اور قومیں اپنے اپنے دائروں میں حدود کی پابندی کرکے ہی اپنا تحفظ کرسکتی ہیں
57:45 ریاست کی کشتی میں سمگلنگ اور رِشوت کے سوراخ کرنے والوں کے خلاف جدوجہد نہ کرنے والے بھی ریاست کے ساتھ ڈوبتے ہیں
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
1:12:22
Coin Stories with Natalie Brunell
20 hours agoArnaud Bertrand on Changing World Order: U.S. vs China, Gold, Bitcoin & Dollar Hegemony
1413 -
40:23
MetatronHistory
1 day agoI REFUSE To Use BCE/CE And Here is Why
1493 -
16:00
Actual Justice Warrior
2 days agoDearborn Muslims Go To WAR With Protesters
2.97K24 -
16:33
Code Blue Cam
4 days agoWhen Begging for No Ticket Backfires Immediately
1.37K11 -
19:22
stateofdaniel
4 days agoPresident Trump STRIKES Back Against Democrats Who Encouraged Military to DEFY Him
8.46K9 -
14:12
itsSeanDaniel
1 day agoThe Dumbest Liberal in Congress Just EMBARRASSED Herself
8.76K10 -
1:57:56
MG Show
18 hours agoTrump and Mamdani's Surprisingly Cordial Meeting; Trump Posts Q Memes
16.2K15 -
1:10:51
MetatronGaming
1 day agoBroken Lore Don't Watch Full Game
44.5K2 -
2:37:56
Side Scrollers Podcast
15 hours agoAsmongold vs DSP - HAPPENING NOW
12.9K10 -
8:38
MattMorseTV
13 hours ago $9.97 earnedThe Operation is NOW UNDERWAY.
16.6K46