Rizq ki taqseem

9 months ago
6

یہ ایک اسٹوری ہے جس میں ایک آدمی کے رزق میں تنخواہ میں اضافہ کردیا جاتا ہے لیکن پھر اس کی چھٹی کرنے پر اس کی تنخواہ دوبارہ کاٹ دی جاتی ہے لیکن وہ بعد میں کچھ بولتا نہیں ہے کچھ بتاتا نہیں ہے تو ایک دن اس کا مالک اس کو بلاتا ہے اور کہتا ہے کہ جب میں آپ کی تنخواہ بڑھائی تو بھی آپ کچھ نہیں بولے اور جب کاٹی تو بھی آپ کچھ نہیں بولے تو اس کی وجہ کیا ہے اس کی کیا کہانی ہے تو اس آدمی نے کیا کہا یہ آپ ویڈیو میں دیکھیں

#education_importance #thanks_youtube #mehmoodnasir #be_happy #2baatain #how_to_be_success_in_life #helping_hands #positive
#rizq_mein_barkat
#rizq_ka _wazifa
#rizq
#rizq_app
#rizq_ki_dua
#rizq_ki_pershani

https://youtube.com/@2baatain22?si=zu1qlil9jDc_G1SH

Loading 1 comment...