September 15, 2023

1 year ago
2

#سزائے_موت کے مجرم کی ایک چھوٹی بیٹی سے آخری ملاقات ۔۔۔۔۔
خدارا جزبات اور غصے میں ایسا قدم ہر گز نہ اٹھائیں جو ساری زندگی کےلئے جینے والوں کے لیے بھی سزا بن جائیں۔۔ اس شخص نے قتل کیا تھا جسے سزائے موت سے قبل ننھی منی بیٹی سے آخری ملاقات کروائی جا رہی ہے۔ اب صرف پچھتاوا ہے اور کچھ نہیں۔۔ زر اور زمین یہں رہ جایئں گے ان کے لیے مت لڑیں۔۔۔۔ مختصر سی زندگی پیار محبت اور عاجزی سے گزاریں۔۔۔ خود بھی جئیں اور دوسروں کو بھی جینے دیں ۔۔۔۔

Loading comments...