Ab maa baap ka badla bacho se lia jara hain

1 year ago
2

پنجاب کے علاقہ چونیاں میں بااثر شخص نے 8سالہ ارسلان کے والد سے بدلہ لینے کے لیے سکول سے واپسی پر اٹھا کر ڈیرے پر الٹا لٹکا دیا۔۔کیا عدلیہ اور آئی جی پنجاب پہلی فرصت میں اس فرعون کو گرفتار کریں گے؟؟؟دوستوں سے گذارش ہے کہ اس پوسٹ کو لازمی مختلف گروپوں میں شیئر کریں تاکہ کسی مظلوم کو انصاف ملنے میں اپ معاون ہوں میڈیا کی طاقت استعمال کیجیے اللہ پاک اپ کو اس کا اجر دے گا ان شاءاللہ

Loading comments...