محمد بن سلمان

2 years ago
5

محمد بن سلمان کو ان کی ایک ادا نے دنیا میں منفرد اور ممتاز کر دیا۔ تمام عالمی لیڈرز کے برعکس انڈیا میں صرف محمد بن سلمان تھے،جو گاندھی کی سمادھی پر نہیں گئے۔ اس لیے کہ وہ سلفی عقائد رکھتے ہیں۔ جن کے نزدیک قبر پختہ بنانا بھی جائز نہیں۔ بی بی سی نے دلچسپ رپورٹ جاری کر دی

Loading comments...