ایشیا کپ: کولمبو میں آج بارش کی اننگز ہوگی یا میچ؟ شائقین پاک بھارت میچ کے منتظر
ایشیا کپ کے سُپر 4 مرحلے میں پاک، بھارت ٹاکرے کا نتیجہ کیا ہوگا؟ بارش کی جیت ہوگی یا پھر پاکستان یا بھارت کی ؟فیصلہ آج ہوجائے گا۔
سری لنکا کی موسمیاتی ویب سائٹ نے کولمبو میں آج بھی تیز بارش کی پیش گوئی کردی ہے، اتوار کو ہونے والے مقابلے کو بھی بار بار بارش کی وجہ سے معطل کردیا گیا تھا۔
بھارت نے 24.1 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے تھے تاہم بارش کی وجہ سے میچ دوبارہ شروع نہ ہوسکا تھا اور معطل کر دیا گیا تھا ۔
گزشتہ روز کولمبو میں ہونے والے میچ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارتی اوپنرز نے سنچری پارٹنر شپ بنائی تھی جس کے بعد 121 رنزپر پاکستان کو پہلی وکٹ ملی تھی، شبمن گِل58 اور بھارتی کپتان روہت شرما56 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے تھے۔
میچ اب آج ریزرو ڈے پر وہیں سے شروع ہوگا جہاں پر ختم کیا گیا تھا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق کل ڈھائی بجے شروع ہوگا۔
-
0/2000
-
LIVE
Film Threat
18 hours agoDAREDEVIL: BORN AGAIN ARRIVES! | Hollywood on the Rocks
90 watching -
LIVE
The HotSeat
1 hour agoIs The American Family Going Extinct??
797 watching -
1:04:31
Ben Shapiro
4 hours agoEp. 2151 - Trump’s HOME RUN State of the Union!
52.5K45 -
2:06:31
Right Side Broadcasting Network
4 hours agoLIVE REPLAY: White House Press Secretary Karoline Leavitt Holds Press Briefing - 3/5/25
87.1K61 -
1:16:50
Simply Bitcoin
4 hours ago $3.64 earnedBLACKROCK'S GAME CHANGING BITCOIN REPORT Creates $900T of FOMO? | EP 1195
30K3 -
1:00:23
The White House
3 hours agoPress Secretary Karoline Leavitt Briefs Members of the Media, Mar. 5, 2025
44.6K24 -
23:34
marcushouse
15 hours ago $0.98 earnedWhat Really Happened to Starship? The Full Story! 🚀
23K5 -
16:55
T-SPLY
9 hours agoMSNBC Used A Child Brain Cancer Survivor To Make Donald Trump Look Bad
25.4K42 -
1:03:31
Russell Brand
5 hours agoScripted Opposition? Democrats’ Viral Attack Video Drops as Trump Dominates Congress – SF548
114K84 -
1:45:37
vivafrei
1 day agoEXCLUSIVE Interview with Pat King, Canada's Political Prisoner
64.6K20
0 Comments