ابو القاسم ولد محمد اعظم کی مریدکے نماز جنازہ کا منظر

1 year ago
3

دشمن نہیں جانتے
کہ وہ ایک ابوالقاسم کو شہید کرنے کے بعد سکون سے نہیں جی سکتے
اس بطل حریت کو شہید کرنے کے بعد ظالموں نے نوجوانوں میں استقامت اور شوق شہادت کی جو نئی روح پھونکی ہے...ایک چنگاری جسکو آتش فشاں میں تبدیل کر دیا ہے....
وہ بہت جلد ان کی تباہی و بربادی کا سبب بنے گی!!!
اور ایک ابوالقاسم کے پیچھے ہزاروں ابو القاسم ان کے نقش قدم پر چلنے کے لیے تیار ہو جائیں گے ان شاءاللہ
رب کے چنے ہوئے جنتوں کے شہزادے!!!
تمہاری شہادت سے ہمارے دل شدت تکلیف سے کٹ گئے ہیں😭💔
ہم تمہیں کبھی نہیں بھلا سکتے
ہمارے دل تمہاری ایمان افروز داستانوں سے حلاوت پاتے رہیں گے
تمہاری زندگی ہمیں رب کی رضا میں راضی رہ کر جینے کا سلیقہ سکھاتی رہے گی
تم جس مقصد کی تکمیل کے لیے اپنے رب سے جا ملے ہو ہم اس مقصد پر ڈٹے رہیں گے
اور اسی عظیم راہ پر چلتے ہوئے بہت جلد شہداء کی صفوں میں شامل ہو جائیں گے ان شاءاللہ
الوداع
اے راہ وفا کے مسافر
راہ عزیمت کے راہی
عظیم بطل حریت
جنت الفردوس کے معزز مہمان
الوداع😭💔
ہم نہ اپنے شہداء کو بھولتے ہیں نہ ان کے مشن کو اور نہ ان کے قصاص کو
یہ ہم پر قرض بھی ہے اور فرض بھی
‏دیں کی خاطر اپنا سب قربان کر جاتے ہیں
#guestpost #backlinks #linkbuilding #freelancer #abualqasim #shahadat #nmazejnaza #alasilulsharia

Loading comments...