نثار گل نے ساڑھے تین سو گھرانوں کے ہمراہ پاکستان ملی تحریک میں شمولیت کا اعلان کردیا

1 year ago
1

ساڑھے تین سو گھرانوں نے نثار گل کی قیادت میں پاکستان ملی تحریک میں شمولیت کا اعلان کردیا اس موقع پاکستان ملی تحریک کے چیئرمین "سید غلام ربانی آغا" اور اقلیتی ونگ کے مرکزی رہنماء شیزان ولیم بھی موجود تھے۔

آپ کے جو بھی مسائل ہونگے آپ اپنے مسائل تحریری شکل میں پاکستان ملی تحریک کے اقلیتی ونگ کے صوباٸی/ مرکزی رہنماٶں تک پہنچائیں گے سیکریٹریٹ میں ان پہ کارروائی ہوگی اور یاد رکھئیے گا۔ کارروائی ہوگی اور آپ کے حق میں ہوگی، مرکزی چیٸرمین پاکستان ملی تحریک "سید غلام ربانی آغا"

ہمیں ایسی قیادت چاہیۓ جو آپ کی ترجمانی کرے ہم چاہتے ہیں۔ کہ ہمارے بچے جوکہ شاٸد پیسہ نہ ہونے کی وجہ سے تعلیم حاصل نہیں کرپارہے ہیں. انکے لئے تعلیمی کوٹہ مختص کیا جائے۔ شیزان ولیم

Loading comments...