Premium Only Content

Sahih Bukhari Hadees Number 5 | THE BOOK OF REVELATION. | کتاب وحی کے بیان میں. «Urdu»(Translation)
Sahih Bukhari - 5
کتاب:کتاب وحی کے بیان میں
باب:( وحی کی علامات ، وحی کا محفوظ کرنا )
TRANSLATION:
انہوں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کلام الٰہی لا تحرك الخ کی تفسیر کے سلسلہ میں سنا کہ رسول اللہ ﷺ نزول قرآن کے وقت بہت سختی محسوس فرمایا کرتے تھے اور اس کی ( علامتوں ) میں سے ایک یہ تھی کہ یاد کرنے کے لیے آپ اپنے ہونٹوں کو ہلاتے تھے ۔ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا میں اپنے ہونٹ ہلاتا ہوں جس طرح آپ ہلاتے تھے ۔ سعید کہتے ہیں میں بھی اپنے ہونٹ ہلاتا ہوں جس طرح ابن عباس رضی اللہ عنہما کو میں نے ہلاتے دیکھا ۔ پھر انہوں نے اپنے ہونٹ ہلائے ۔ ( ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا ) پھر یہ آیت اتری کہ اے محمد ! قرآن کو جلد جلد یاد کرنے کے لیے اپنی زبان نہ ہلاؤ ۔ اس کا جمع کر دینا اور پڑھا دینا ہمارا ذمہ ہے ۔
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں یعنی قرآن آپ ﷺ کے دل میں جما دینا اور پڑھا دینا ہمارے ذمہ ہے ۔ پھر جب ہم پڑھ چکیں تو اس پڑھے ہوئے کی اتباع کرو ۔ ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں ( اس کا مطلب یہ ہے ) کہ آپ اس کو خاموشی کے ساتھ سنتے رہو ۔ اس کے بعد مطلب سمجھا دینا ہمارے ذمہ ہے ۔ پھر یقیناً یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ آپ اس کو پڑھو ( یعنی اس کو محفوظ کر سکو ) چنانچہ اس کے بعد جب آپ کے پاس حضرت جبریل علیہ السلام ( وحی لے کر ) آتے تو آپ ( توجہ سے ) سنتے ۔ جب وہ چلے جاتے تو رسول اللہ ﷺ اس ( وحی ) کو اسی طرح پڑھتے جس طرح حضرت جبریل علیہ السلام نے اسے پڑھا تھا ۔
-
36:53
daniellesmithab
3 days agoSupporting Alberta's Teachers and Students
7975 -
14:38
Nikko Ortiz
13 hours agoADHD vs Autism
25.5K13 -
4:40
GritsGG
11 hours agoTwo Easter Eggs on Call of Duty Warzone!
2.48K1 -
2:08:19
Side Scrollers Podcast
18 hours agoNetflix Execs to TESTIFY Over LGBTQ Agenda + IGN DESTROYS Xbox Game Pass + More | Side Scrollers
53.4K11 -
5:08:55
Dr Disrespect
17 hours ago🔴LIVE - DR DISRESPECT - BABY STEPS - THE VERY VERY LAST CHAPTER
120K16 -
10:28
BlabberingCollector
12 hours agoAsk Blabs, Episode 5 | Answering Your Wizarding World Related Questions
5.04K1 -
18:09
Forrest Galante
5 days agoI Survived 24 Hours In The World's Deadliest Jungle
183K30 -
LIVE
Lofi Girl
2 years agoSynthwave Radio 🌌 - beats to chill/game to
230 watching -
2:15:09
Badlands Media
17 hours agoOnlyLands Ep. 27: Power Hour Hangover, Trump’s Wartime Shift, and Portland in Flames
108K26 -
22:21
DeVory Darkins
6 hours ago $14.77 earnedRioters attack Portland ICE Facility as Democrats make shocking admission
18.9K83